اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت ترقی و منصوبہ بند ی نے رواں مالی سال 2015-16کے ابتدائی 6ماہ میں وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری کیے ہیںپاک کورین گارمنٹس ٹیکنالوجی ٹریننگ انسٹیویٹ کراچی کے لیے 13کروڑ روپے جبکہ ملک میں ایک ہزار انڈسڑیل سٹیچنگ یونٹ کے لیے 3کروڑ 50لاکھ روپے جاری کیے ہوئے ہیں وزارت ترقی و منصوبہ بند ی کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق بے وزیر وزارت کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری کر دیے جاری کیے گئے منصوبوں میںپاک کورین گارمنٹس ٹیکنالوجی ٹریننگ انسٹیویٹ کراچی کے لیے 13کروڑ روپے جبکہ ملک میں ایک ہزار انڈسڑیل سٹیچنگ یونٹ کے لیے 3کروڑ 50لاکھ روپے جاری کیے ہوئے ہیں ۔
وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































