بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان

datetime 30  جون‬‮  2015

لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25 انڈیکس116.31پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5992.21 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر85کمپنیوںکے حصص میں کاروبارہوا۔27کمپنیوںکے حصص میںاضافہ،9کمپنیوںکے حصص میں کمی جبکہ 49کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل40 لاکھ80 ہزارحصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے… Continue 23reading لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

datetime 30  جون‬‮  2015

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

سنگا پور (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ویس ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے سودے 4 سینٹ کمی کے ساتھ 58.29 ڈالر فی بیرل میں طے پائے گئے جبکہ اس کے برعکس برینٹ نارتھ سی خام تیل کے… Continue 23reading بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

حصص مارکیٹ میں تیزی سے 208 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 30  جون‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں تیزی سے 208 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے 506 ملین ڈالر کی ساتویں قسط کے اجرا اور نچلی قیمتوں پر حصص کی خریداری سرگرمیوں کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بار پھر تیزی کی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 34000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔تیزی کے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی سے 208 پوائنٹس کا اضافہ

رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجرا میں 31 فیصد اضافہ

datetime 30  جون‬‮  2015

رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجرا میں 31 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجراءمیں اکتیس فیصد اضافہ ہوا ، ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران چار سو انتالیس ارب روپے کے زرعی قرض جاری ہوئے۔ حکومت نے رواں مالی سال کے لئے پانچ سو ارب روپے کے زرعی قرضوں کے اجرائ کا ہدف مقرر کیا تھا۔… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجرا میں 31 فیصد اضافہ

لاہور: برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ

datetime 30  جون‬‮  2015

لاہور: برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ

لاہو (نیوز ڈیسک) لاہور میں برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نئی قیمت دو سو پینتالیس روپے کلو ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت اور برائلر کی قیمتوں میں اتار چڑھاو¿ جاری ہے۔ برائلر کی قیمت جو دو سو ساٹھ روپے کی بلند سطح پر چلی گئی تھی۔ چند روز… Continue 23reading لاہور: برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ

صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16پر دستخط کردئیے

datetime 30  جون‬‮  2015

صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل 2015-16پر دستخط کر دئیے ہیں۔مالیاتی بل کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر ممنون حسین نے مالیاتی بل براے سال 2015-16پر دستخط کر کے اس کی منظوری دیدی ہے۔ مالیاتی بل کی سمری وزارت پارلیمانی امور… Continue 23reading صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16پر دستخط کردئیے

پاکستان کھجور پیدا کرنےوالے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا

datetime 30  جون‬‮  2015

پاکستان کھجور پیدا کرنےوالے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار5لاکھ 35 ہزار ٹن سے بڑھ گئی ہے جس کے بعد پاکستان کھجور پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے ۔پاکستان میں کھجور کی پیداوار میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے اس سال سالانہ پیداوار پانچ لاکھ پینتیس ہزار ٹن سے بڑھ… Continue 23reading پاکستان کھجور پیدا کرنےوالے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا

فلپائن پاکستان سے چاول درآمد کرے گا

datetime 30  جون‬‮  2015

فلپائن پاکستان سے چاول درآمد کرے گا

منیلا (نیوزڈیسک) فلپائن نے آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کردی ۔ پچاس ہزار ٹن چاول پاکستان سے بھی خریدے جائیں گے ۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان نے بتایا کہ فلپائن اپنی مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے چین ، بھارت اور پاکستان سے پچاس… Continue 23reading فلپائن پاکستان سے چاول درآمد کرے گا

ورلڈ بینک کا متبادل،چین کا خواب پورا ہوگیا

datetime 29  جون‬‮  2015

ورلڈ بینک کا متبادل،چین کا خواب پورا ہوگیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)ورلڈ بینک کا متبادل،چین کا خواب پورا ہوگیا،پاکستان نے بانی رکن کی حیثیت سے معاہدے پر دستخط کر دیئے،پاکستان نے ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے بانی رکن کی حیثیت سے معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔ اس سلسلے میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق… Continue 23reading ورلڈ بینک کا متبادل،چین کا خواب پورا ہوگیا