بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک قرض اٹھا لیا، کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2015

اسٹیٹ بینک قرض اٹھا لیا، کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ پر نافذ شدہ التوائے قرض (moratorium) اٹھالیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان کو کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ(KASB) کے کھاتہ داروں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ وفاقی حکومت نے بینک کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک قرض اٹھا لیا، کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کر دیا گیا

پاکستانی چاول کی امریکی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانی

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاکستانی چاول کی امریکی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی چاول کو امریکی مارکیٹ تک زیادہ سے زیادہ رسائی کیلیے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ا?ف پاکستان (ریپ)کو امریکا کی مارکیٹ کا جائزہ لینے اور بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں ریپ کی جانب سے کراچی… Continue 23reading پاکستانی چاول کی امریکی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانی

مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتکمی کت بعد46550 روپے ہوگئی

datetime 8  مئی‬‮  2015

مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتکمی کت بعد46550 روپے ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1184 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 روپے اور128 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،… Continue 23reading مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتکمی کت بعد46550 روپے ہوگئی

رمضان سے قبل ہی منافع خور سرگرم دالوں کے نرخ بڑھ گئے

datetime 8  مئی‬‮  2015

رمضان سے قبل ہی منافع خور سرگرم دالوں کے نرخ بڑھ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سے منافع خور مافیاسرگرم ہو گیا۔ دالوں کی قیمتوں میں ہوشر باد اضافہ کر دیا۔ سفید چنے 20روپے اضافے سے 90روپے جبکہ دال چنا اورکالے چنے کی قیمتیں 20 روپے اضافے سے 80روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔لاہور میں اکبری منڈی میں گزشتہ 10سے 15روز کے… Continue 23reading رمضان سے قبل ہی منافع خور سرگرم دالوں کے نرخ بڑھ گئے

پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد، شاہ فیصل آفریدی

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد، شاہ فیصل آفریدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے ہنر مند افرادی قوت کی فراہمی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے غیر ہنر… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد، شاہ فیصل آفریدی

راولپنڈی اسلام آباد میں شٹرڈاون ہڑتال اور دھرنوں کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میں شٹرڈاون ہڑتال اور دھرنوں کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مر کزی انجمن تاجران اسلام آباد کے صدر محمد کاشف چو ہدری نے کہا کہ اگر حکو مت نے بارہ مئی تک اسلام آباد کی تا جر برادری کے ساتھ مذ اکر ات کر کے ا±ن کے مسائل حل نہ کیے اور مار کیٹوں میں تاجروں کی گر فتاریاں اور زبر دستی… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میں شٹرڈاون ہڑتال اور دھرنوں کا اعلان

رمضان المبارک کاپیکج تیار،متعدداشیاءکی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

datetime 7  مئی‬‮  2015

رمضان المبارک کاپیکج تیار،متعدداشیاءکی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

لاہور ( نیوزڈیسک) حکومت نے رمضان المبارک میں اشیا صرف کی قیمتوں کو عام آدمی کی پہنچ میں رکھنے کے لئے میکنزم تشکیل دے دیا ہے جس کے تحت ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اس ضمن میں سٹا بازوں کو کسی قیمت پر نہیں چھوڑا جائے… Continue 23reading رمضان المبارک کاپیکج تیار،متعدداشیاءکی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اندرون وبیرون ملک اثاثے اور بینک اکانٹس چھپانے والوں کے اثاثے ضبط کرنے کی تجویز

datetime 7  مئی‬‮  2015

اندرون وبیرون ملک اثاثے اور بینک اکانٹس چھپانے والوں کے اثاثے ضبط کرنے کی تجویز

کراچی(نیوزڈیسک) ٹیکس اصلاحات کمیشن نے تمام وفاقی، صوبائی اورمقامی ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے نیشنل ٹیکس ایجنسی قائم اورتمام ٹیکس قوانین، نوٹیفکیشنز، رولزاورسرکلرزاردومیں شائع،خفیہ ومشکوک اقتصادی سرگرمیوں کوجرمانے بڑھانے، بیرون ملک اثاثہ جات، بینک اکانٹس ظاہرنہ کرنے والے پاکستانیوں کے ملک میں موجوداثاثے ضبط کرنیکی تجاویزدے دیں۔میڈیا کودستیاب دستاویزکے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے قائم… Continue 23reading اندرون وبیرون ملک اثاثے اور بینک اکانٹس چھپانے والوں کے اثاثے ضبط کرنے کی تجویز

مصنوعات کی برآمدات کے ذریعے 15ارب ڈالر کا اضافہ،ٹیکسٹائل ماہرین

datetime 7  مئی‬‮  2015

مصنوعات کی برآمدات کے ذریعے 15ارب ڈالر کا اضافہ،ٹیکسٹائل ماہرین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹیکسٹائل کے شعبہ سے پیدا ہونے والے دھاگے کی برآمد کی بجائے تیار مصنوعات کی برآمدات کے ذریعے 15ارب ڈالر کا زائد زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے ۔ شعبہ کے ماہرین نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ دھاگے کی پیداوار کی برآمد کے خاتمے اور تیار مصنوعات کی تیاری اور برآمد کے… Continue 23reading مصنوعات کی برآمدات کے ذریعے 15ارب ڈالر کا اضافہ،ٹیکسٹائل ماہرین