جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پچاس کروڑڈالرکا کالا دھن بیرون ملک بھیجنے کی کوشش ناکام

datetime 20  مئی‬‮  2015

پچاس کروڑڈالرکا کالا دھن بیرون ملک بھیجنے کی کوشش ناکام

کراچی(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈآف ریوینو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے بیرون ملک50 کروڑ ڈالر کاکالا دھن منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع نےنجی ٹی وی کو بتایاکہ گزشتہ سال پاکستان سے4ارب ڈالرکے کالادھن کی منتقلی اوردبئی میں ریئل اسٹیٹ بزنس میں انویسٹ ہونے کی نشاندہی… Continue 23reading پچاس کروڑڈالرکا کالا دھن بیرون ملک بھیجنے کی کوشش ناکام

مارچ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں سات لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 20  مئی‬‮  2015

مارچ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں سات لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاری مالی سال 2014-15 کے ماہ مارچ 2015ءکے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال ماہ مارچ 2014ءکے مقابلہ میں سات لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ادارہ برائے شماریات پاکستان پی بی ایس کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال میں مارچ 2015ءکے دوران بجلی… Continue 23reading مارچ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں سات لاکھ ڈالر کی کمی

وسطی ایشیاءاور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

datetime 20  مئی‬‮  2015

وسطی ایشیاءاور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیائ اور سمندری تجارت کی راہداری ہے جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کیلئے روس کی منافع بخش منڈیوں تک راہداری کا ذریعہ ہیں۔ انھوں… Continue 23reading وسطی ایشیاءاور روس تک تجارتی روٹس قائم کریں گے: خرم دستگیر خان

پاکستان کو رواں مالی سال اقتصادی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکامی

datetime 19  مئی‬‮  2015

پاکستان کو رواں مالی سال اقتصادی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکامی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان رواں مالی سال اقتصادی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔محکمہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال پاکستان اقتصادی ترقی کے تمام اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ۔رواں سال شرح نمو کا ہدف 5.1فیصد ہے،زرعی شعبے میں ترقی کی شرح 0.61فیصد رہے گی جبکہ ہدف 3.3فیصد رکھا گیا تھا ،گنا،چاول،گندم و… Continue 23reading پاکستان کو رواں مالی سال اقتصادی ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکامی

لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

datetime 19  مئی‬‮  2015

لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) لاڑکانہ میں رائس ملرایسوسی ایشن کے ارکان کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث چاول کے کارخانوں میں مسلسل کام کی بندش ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں مزدور بےروزگار ہوگئے ہیں۔انہوں… Continue 23reading لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت اپنائےں ،شیخ یٰسین

datetime 19  مئی‬‮  2015

کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت اپنائےں ،شیخ یٰسین

وہاڑی(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع شیخ یٰسین نے کہا ہے کہ کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت کو اپنائےں اور فرسود ہ طریقہ کاشت کو ترک کر دیں ۔کپاس کی فصل بارے ریفریشر کورس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں زیادہ تر چھوٹے کاشتکار ہیں کم رقبہ… Continue 23reading کاشتکار فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے جدید طریقہ کاشت اپنائےں ،شیخ یٰسین

رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی

datetime 19  مئی‬‮  2015

رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں سیزن پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ 20مئی سے شروع ہوگی۔ رواں سال آم کی ایکسپورٹ کے لیے ایک لاکھ ٹن کا ہدف رکھا گیا ہے۔وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی پابندی کے بعد ملک سے پہلی مرتبہ تمام آم گتے کی جدید پیکنگ میں ایکسپورٹ کیے جائیں گے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل… Continue 23reading رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی

وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

datetime 19  مئی‬‮  2015

وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ خصوصی ذیلی کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں 140ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ٹیکسوں میں چھوٹ و رعایات کے ایس آراوز واپس لینے کی منظوری دیدی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قائم… Continue 23reading وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی