جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رایااورسرسوں کے کا شتکار فصل کوبیماریوں کے حملہ سے بچائیں ،ز رعی ماہر ین

datetime 23  اپریل‬‮  2015

رایااورسرسوں کے کا شتکار فصل کوبیماریوں کے حملہ سے بچائیں ،ز رعی ماہر ین

سلانوالی(نیوز ڈیسک ) زرعی ما ہر ین نے رایااورسرسوں کے کا شت کاروںکوفصل کومختلف بیماریوں کے حملہ سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیراختیارکرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ جھلساﺅں کی بیماری کے حملہ سے پتوںٹہنیوںاورپھلیوںپرسیاہ بھورے دارپڑجاتے ہیں جس سے پتوں میں سوراخ ہو جاتے ہیں۔ حملہ کی صور ت میں پھلیاںپتلی اور چھوٹی ر ہ… Continue 23reading رایااورسرسوں کے کا شتکار فصل کوبیماریوں کے حملہ سے بچائیں ،ز رعی ماہر ین

سعودی عرب کا یمن میں بمباری کے خاتمے کا اعلان ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 1.27ڈالر گرگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کا یمن میں بمباری کے خاتمے کا اعلان ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 1.27ڈالر گرگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے یمن میں بمباری کے خاتمے کے اعلان کےساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 1.27ڈالر گرگئی۔یمن میں حوثی باغیوں کےخلاف اتحادیوں کی جانب سے بمباری کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔27 روز تک جاری کارروائی کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 10ڈالرز… Continue 23reading سعودی عرب کا یمن میں بمباری کے خاتمے کا اعلان ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 1.27ڈالر گرگئی

چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2015

چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا

اسلام آبا د( نیوزڈیسک) چین پاکستان میں 17کروڑ 80لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کے ذریعے غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران چین نے پاکستان میں 17کروڑ80لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جس کے بعد چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست… Continue 23reading چین پاکستان میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں سرفہرست آگیا

میرٹ کے برعکس ترک کمپنی کو بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ ،این ٹی ڈی سی سے جواب طلب

datetime 22  اپریل‬‮  2015

میرٹ کے برعکس ترک کمپنی کو بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ ،این ٹی ڈی سی سے جواب طلب

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ کے برعکس ترک کمپنی کو بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ فراہم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اپریل کوجواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے… Continue 23reading میرٹ کے برعکس ترک کمپنی کو بجلی سپلائی لائن کا ٹھیکہ ،این ٹی ڈی سی سے جواب طلب

محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی خرےداری کےلئے پالیسی کا اعلان کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2015

محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی خرےداری کےلئے پالیسی کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے رواں سےزن کے دوران کسانوں سے گندم کی خرےداری کےلئے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امسال میں کسانوں سے 40لاکھ مےٹرک ٹن گندم خرےدی جائے گی، باردانہ کی فراہمی20اپرےل سے موسم کی صورتحال کو پےش نظر رکھتے ہوئے شروع کی جائے گی جبکہ گندم… Continue 23reading محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی خرےداری کےلئے پالیسی کا اعلان کر دیا

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2015

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے کمی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق مئی کے واجبات میں… Continue 23reading نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت نے نئے سولر پاور اور ونڈ انرجی پراجیکٹس لگانے پر پابندی عائد کردی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

حکومت نے نئے سولر پاور اور ونڈ انرجی پراجیکٹس لگانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے حکومت کی تمام تر توجہ تیزی کے ساتھ اس وقت ایل این جی پاور پلانٹس کی جانب مبذول ہوگئی ہے اور سرکاری سطح پر نئے سولر اورونڈ انرجی پاور پلانٹ لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت… Continue 23reading حکومت نے نئے سولر پاور اور ونڈ انرجی پراجیکٹس لگانے پر پابندی عائد کردی

قومی بچت میں غیر معمولی اضافے کا رجحان جاری ہے، اسٹیٹ بینک

datetime 22  اپریل‬‮  2015

قومی بچت میں غیر معمولی اضافے کا رجحان جاری ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق قومی بچت میں غیر معمولی اضافے کا رجحان جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔بینک اعدادو شمار کے مطابق صرف فروری کے مہینے میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ… Continue 23reading قومی بچت میں غیر معمولی اضافے کا رجحان جاری ہے، اسٹیٹ بینک

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدی بل میں 16.41فیصد کمی ریکارڈ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدی بل میں 16.41فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدی بل میں 16.41فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔درآمدی بل میں کمی کی وجہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ،ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر بہتر ہونے اورعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی بتائی جاتی ہے۔اسٹیٹ بینک… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدی بل میں 16.41فیصد کمی ریکارڈ