کراچی(نیوزڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک ہفتے میں سونے کی قیمتیں 250 روپے بڑھ گئی۔ فی تولہ سونا45150روپے کا ہوگیا۔لندن مارکیٹ میں ان دنوں سونے کی سرمایہ کاری بھی سست روی کا شکار ہے۔ فی اونس سونا 1089 سے 1100 ڈالر کے درمیان ٹریڈ کرتی رہی۔پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 250روپے اضافے کے بعد 45150 روپے کا ہوگیا جو گزشتہ ہفتے 44109روپے پر تھا۔ایک ہفتے میں دس گرام سونے کی قیمت بھی38485 روپے سے بڑھ کر38700 سو روپے ہوگئی۔
سونے کی قیمت میں اتنااضافہ کہ جتناآپ نے سوچابھی نہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































