اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد اوگرا نے بھی آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار کرلی ہے ۔ حکام کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر ، ہائی آکٹین کی قیمت 9 روپے ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 8 روپے 11 پیسے فی لیٹر سسستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری 27 جنوری کو وزارت پیٹرولیم کو بھیجی جائے گی جہاں سے اسے وزارت خزانہ کو بھیجا جائے گا۔ 31 جنوری کو نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عرب مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 13 برس کی کم ترین سطح 22 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آچکی ہے۔
پیٹرول 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی



















































