جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم کے استعمال میں اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم کے استعمال میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) رقم منتقل کرنے کے لئے پاکستان رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم سہولت کا استعمال بڑھنے لگا ، پرزم نے تیسری سہ ماہی میں پانچ سو گیارہ کھرب کے سودے طے کرائے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں پرزم کے ذریعے ایک لاکھ… Continue 23reading رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم کے استعمال میں اضافہ

سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب

datetime 13  مئی‬‮  2015

سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجٹ کی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس انیس مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں رواں مالی سال… Continue 23reading سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، سولر پینل کا استعمال بڑھ گیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، سولر پینل کا استعمال بڑھ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے یو پی ایس اور جنریٹر کی افادیت کمی کے بعد سولر پینلز کے استعمال میں اضافہ ہورہا ہے۔ عوام بجلی اور گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شدید گرمی سے بچنے کے لئے بجلی کے متبادل ذرائع استعمال کرتے ہیں، ان میں یوپی ایس اور جنریٹرز… Continue 23reading بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، سولر پینل کا استعمال بڑھ گیا

پھل کی مکھی کے تدارک کےلیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر محمد انجم علی

datetime 13  مئی‬‮  2015

پھل کی مکھی کے تدارک کےلیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر محمد انجم علی

مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک)پھل کی مکھی کے تدارک کے لیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ باغبان گلاسٹرا اور کیڑے سے متاثرہ پھل اکٹھا کرکے فوری تلف کریں اور آم ،امرود اور ترشاوہ پھلوں کے باغات میں میتھائل یوجینال اورپروٹین ہائیڈرولائیزیٹ کے جنسی پھندے لگائیں۔ان خےالات کا اظہار ڈاکٹرمحمد انجم علی ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع… Continue 23reading پھل کی مکھی کے تدارک کےلیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر محمد انجم علی

غیر معیاری بیج اور ملاوٹ شدہ کھاد بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

غیر معیاری بیج اور ملاوٹ شدہ کھاد بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے غیر معیاری بیج اور ملاوٹ شدہ کھاد بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا کہ کھاد مافیا کے خلاف صوبائی اور وفاقی جوائنٹ ایکشن ٹیم بنائی جائے گی۔وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید نے مارکیٹ میں غیر معیاری بیج کی موجودگی کی… Continue 23reading غیر معیاری بیج اور ملاوٹ شدہ کھاد بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سی این جی و کھاد کیلیے ایل این جی درآمد پر سیلز ٹیکس میں کمی

datetime 13  مئی‬‮  2015

سی این جی و کھاد کیلیے ایل این جی درآمد پر سیلز ٹیکس میں کمی

اسلام آباد: حکومت نے سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے ایل این جی کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کر کے پانچ فیصد کردی ہے۔ اس ضمن میں ’نجی ٹی وی کو دستیاب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن کی کاپی کے مطابق… Continue 23reading سی این جی و کھاد کیلیے ایل این جی درآمد پر سیلز ٹیکس میں کمی

امریکی کمپنی پاکستان میں6 ہزار میگا واٹ کا گیس پاور پلانٹ لگائے گی

datetime 13  مئی‬‮  2015

امریکی کمپنی پاکستان میں6 ہزار میگا واٹ کا گیس پاور پلانٹ لگائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکن ایتھین کمپنی اور جنرل الیکٹرک پاکستان کے نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں 6000 میگاواٹ پر مشتمل گیس پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا… Continue 23reading امریکی کمپنی پاکستان میں6 ہزار میگا واٹ کا گیس پاور پلانٹ لگائے گی

ایشیائی بینک توانائی بحران کے خاتمے اور انفرا اسٹرکچر منصوبوں کیلیے پاکستان کو6 ارب ڈالر دیگا

datetime 13  مئی‬‮  2015

ایشیائی بینک توانائی بحران کے خاتمے اور انفرا اسٹرکچر منصوبوں کیلیے پاکستان کو6 ارب ڈالر دیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹر اور انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے چھ ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔وزارت معاشی امور کے اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے آئندہ پانچ سال کے دوران 6ارب ڈالر فنڈز مہیا کرنے پر اتفاق کیا ہے جس سے بجلی بحران پر قابو… Continue 23reading ایشیائی بینک توانائی بحران کے خاتمے اور انفرا اسٹرکچر منصوبوں کیلیے پاکستان کو6 ارب ڈالر دیگا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

سنگاپور (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر اور تیل کے محفوظ ذخائر میں کمی کے نتیجہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں جون کے لئے خام تیل کے سودے 46 سینٹ اضافہ کے ساتھ 61.21 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ جون میں ڈلیوری… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ