اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی!

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایرانی کرنسی مزیدتگڑی ہوگئی مگرخریدنے والے ہوشیار! ایران ایسا اقدام کرسکتاہے جس کا کسی نے سوچا تک نہیں!،ماہرین نے سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کا عندیہ بھی دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنی کرنسی بھی تبدیل کر سکتا ہے نظر رکھنا ہوگی،سرمایہ کاروں نے نئی مارکیٹ ڈھونڈ نکالی، اسٹاک مارکیٹ کے علاوہ بھی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے۔ایران پر سے عالمی پابندیوں کے خاتمہ ایرانی ریال کے لئے بڑی خوشخبری لے آیا، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے بھی کرنسی مارکیٹ کا رخ کرلیا، ایران کے پاس تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں، پاکستان سمیت ترکی، بھارت اور دیگر ممالک بھی ایران پر نظریں جما کر بیٹھ گیا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی مندی نے سرمایہ کاروں کا رخ کرنسی مارکیت کی طرف موڑ دیا ہے، طلب کی وجہ سے پاکستانی3200 روپے میں ملنے والا تقریباًایک ملین ایران ریال مہنگا ہوکر 4200  روپے تک پہنچ گیا۔دوسری جانب ماہرین نے سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کا عندیہ بھی دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنی کرنسی بھی تبدیل کر سکتا ہے نظر رکھنا ہوگی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…