ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کاامکان ہے،وزیرخزانہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کاامکان ہے،وزیرخزانہ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار نے مالی سال 2015-16کے بجٹ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام پرزوردیاہے کہ بجٹ تیاری کے دوران عوامی مفادات اور خواہشات کو اولین ترجیح دی جائے، بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کاامکان ہے۔وزارت خزانہ سے جاری بیان… Continue 23reading بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کاامکان ہے،وزیرخزانہ

ایس ای سی پی کا ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جلد انشورنس ڈپازیٹری قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ایس ای سی پی کا ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جلد انشورنس ڈپازیٹری قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکیو رٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ ترقی یا فتہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی جلدانشورنس ڈپازیٹری قائم کی جائے گی جس کے سبب بیمہ پالیسی کے معاہدے سے متعلق تمام ریکارڈ کی ایک تیسری جگہ بحفاظت موجودگی سے بیمہ کی مدت مکمل ہونے پر ہونے… Continue 23reading ایس ای سی پی کا ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جلد انشورنس ڈپازیٹری قائم کرنے کا فیصلہ

مالی سال کا اختتام قریب، ٹیکس وصولی کا عمل تیز کرنے کیلئے ہفتے کو تمام ٹیکس دفاتر کھلے ر ہے

datetime 25  اپریل‬‮  2015

مالی سال کا اختتام قریب، ٹیکس وصولی کا عمل تیز کرنے کیلئے ہفتے کو تمام ٹیکس دفاتر کھلے ر ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کا اختتام قریب آنے پر ٹیکس وصولی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ہفتہ25اپریل کی معمول کی تعطیل کو ختم کر کے ہفتہ کو مکمل ڈے ڈیکلیئرکیا ہے اس فیصلے کی روشنی میں ایف بی آرکی تما م ماڈل… Continue 23reading مالی سال کا اختتام قریب، ٹیکس وصولی کا عمل تیز کرنے کیلئے ہفتے کو تمام ٹیکس دفاتر کھلے ر ہے

اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت

datetime 25  اپریل‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کو ملک بھر میں مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر ریاض الدین کے مطابق اس وقت ملک میں 9 ہزار آٹومیٹک ٹیلر مشینوں کا نیٹ ورک موجود ہے جو مستقبل میں بینک صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکوں کو مزید اے ٹی ایمز نصب کرنے کی ہدایت

فیس بک صارفین کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 سے تجاوز کرگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

فیس بک صارفین کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 کروڑ تک جا پہنچی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق 2014 کی آخری سہہ ماہی کے دوران فیس بک استعمال کرنے والے… Continue 23reading فیس بک صارفین کی ماہانہ تعداد ایک ارب 44 سے تجاوز کرگئی

رواں مالی سال خوراک کی درآمدات کا حجم بڑھ کر 3ارب47کروڑ ڈالر تک جا پہنچا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

رواں مالی سال خوراک کی درآمدات کا حجم بڑھ کر 3ارب47کروڑ ڈالر تک جا پہنچا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان رواں مالی سال 2015کے ابتدائی9ماہ کے دوران خوراک کی درآمد پر 3ارب47کروڑ ڈالر سے زائدخرچ کر چکا ہے۔جولائی تا مارچ2015کے دوران خوراک کی درآمدات میں 35کروڑ85لاکھ80ہزار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال2014 کے اسی عرصے کے دوران 3ارب11کروڑ92لاکھ67ہزار ڈالر کی غذائی خوراک درآمد کی گئی لیکن رواں مالی… Continue 23reading رواں مالی سال خوراک کی درآمدات کا حجم بڑھ کر 3ارب47کروڑ ڈالر تک جا پہنچا

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں56ارب36کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں56ارب36کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے آخری روز جمعہ کو تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 33500,33600اور 33700کی نفسیاتی حدیں بیک بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں56ارب36کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت11.65فیصدکم جبکہ54.23فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاو… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں56ارب36کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

حبیب بینک کی نجکاری ،سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں60.5کروڑڈالربڑھ گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

حبیب بینک کی نجکاری ،سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں60.5کروڑڈالربڑھ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)حبیب بینک کی نجکاری کے بعد ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 67 کروڑ26لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح 17ارب ڈالر سے بڑھ گئی۔ااسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق17اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب81کروڑ84لاکھ ڈالر سے… Continue 23reading حبیب بینک کی نجکاری ،سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں60.5کروڑڈالربڑھ گئے

ریلوے کو آئی سی یو سے باہر نکال لیا ‘خواجہ سعد رفیق

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ریلوے کو آئی سی یو سے باہر نکال لیا ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان سے ملک میں خوشحالی کا سیلاب امڈ آئے گا ،چین کی طرف سے پاکستان میں 46 ارب ڈالر زکی تاریخی سرمایہ کاری پاکستانی عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہو گی ،اگر یہ سرمایہ کاری آٹھ ماہ… Continue 23reading ریلوے کو آئی سی یو سے باہر نکال لیا ‘خواجہ سعد رفیق