پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا،جان لیوا خطرہ مول لیکرناقابل یقین کارنامہ،مسافر ششدر

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (آئی این پی )پی آئی اے نے اپنا ریکارڈ توڑ ڈالا،صاف موسم میں فلائٹ منسوخ کرنے والوں نے شدید برف باری میں ائیر بس لینڈ کر دیا،مسافر حیران و پریشان رہ گئے،تفصیلات کے مطابق ماضی میں پی آئی اے کے پائلٹ حضرات کا جب موڈ خراب ہو تا تو صاف موسم کے باوجود کسی نہ کسی بہانے سے پرواز منسوخ کر دیتے تھے تاہم ہفتے کے روز مسافر اس وقت حیران رہ گئے جب شدید برف باری کے دوران PIAکا ائیر بس سکردو میں لینڈ ہو گیا

ادھر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کر تے ہوئے پائلٹ کے حوصلے اور ہمت کو داد دی ہے جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…