اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے 3سال میں 20کھرب 67ارب سے زائد کا غیر ملکی قرضہ لیا ،قرضے میں سے کس صوبے کو کتنا پیسہ دیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے گزشتہ 3سالوں میں 20کھرب 67ارب سے زائد کا غیر ملکی قرضہ لیا جس میں سے صوبوں کو صرف 2کھرب 17ارب روپے سے دئیے گئے سب سے زیادہ1کھرب58ارب روپے پنجاب کو جبکہ سب سے کم 1ارب44کروڑ روپے بلوچستان کو د دئیے گئے۔

دستاویزات کے مطابق موجودہ حکومت نے اپنے دور اقتدار کے دوران 19723.94ملین ڈالر (20کھرب67ارب6کروڑ89لاکھ روپے پاکستانی ) غیر ملکی قرضہ حاصل کیا،جس میں سے صوبوں کو صرف 2071.47ملین ڈالر (پاکستانی2کھرب17ارب 9کروڑ روپے ) صوبوں کو دئیے گئے۔دستاویزات کے مطابق غیر ملکی قرضے کا سب سے زیادہ حصہ 1510.85ملین ڈالر(پاکستانی 1کھرب 58ارب روپے سے زائد) صرف پنجاب کو دئیے گئے جبکہ خیبر پختونخوا کو 55.22ملین ڈالر(5ارب 78کروڑ روپے سے زائد)بلوچستان کو13.80(پاکستانی 1ارب 44کروڑ روپے)ملین ڈالر () اور سندھ کو489.15ملین ڈالر(51ارب 26کروڑ روپے سے زائد)دئیے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…