ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔۔ حکومت نے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )25ہزار اور ساڑھے 7ہزار کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو منعقد ہو گی ۔25ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے

1696انعامات ہیں۔ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…