کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو پہلی بار تیزی کا رحجان دیکھا گیا۔واضح رہے کہ پی ایس ایکس کے قیام کے بعد مسلسل 6 سیشنز میں پیر تک مندی رہی، گزشتہ روزبین الاقوامی مارکیٹس میں تیزی کے اثرات اور نچلی قیمتوں پرخریداری کے باعث مارکیٹ مندی سے نکل آئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک بار پھر31000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا،سیشن کے اختتام پر انڈیکس 464.21 پوائنٹس کے اضافے سے31092.61کی سطح پر بندہوا۔البتہ کاروباری سرگرمیوں میں کمی رہی اور کاروباری حجم5کروڑ61لاکھ حصص کی کمی سے 15 کروڑ41لاکھ حصص ہوگیا جبکہ پیر کے روز 21 کروڑ 2لاکھ حصص کا لین دین ہواتھا، مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 100ارب روپے کے اضافے سے 65 کھرب91ارب روپے ہو گیا، مارکیٹ میں335کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 261کی قیمتوں میں اضافہ اور صرف 51میں کمی ہوئی جبکہ 23کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
پی ایس ایکس میں پہلی تیزی،464پوائنٹس کی ریکوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































