بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک نے کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کے اے ایس بی(کسب) بینک کے حوالے سے وضاحت کے بعد ایس ای سی پی نے کسب بنک کے حصص میں غیر معمولی لین دین کے مشاہدے کے بعد کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی ہے، سرمایہ کاروں کے تمام حصص کی سیٹلمنٹ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے کسب بینک کے حصص کی ٹریڈنگ معطل کر دی

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی کل بحال کردی جائے گی

datetime 2  مئی‬‮  2015

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی کل بحال کردی جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی کل صبح آٹھ بجے بحال کردی جائے گی۔سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ… Continue 23reading سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی کل بحال کردی جائے گی

نیشنل بینک کی قبل از ٹیکس آمدنی بڑھ کر پانچ ارب روپے تک پہنچ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015

نیشنل بینک کی قبل از ٹیکس آمدنی بڑھ کر پانچ ارب روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئے سال کی پہلی سہ ماہی میں نیشنل بینک نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساڑھے آٹھ ارب روپے کا ریکارڈ منافع کمایا ہے جو گذشتہ سال میں اس عرصے میں ہونے والی آمدنی سے 57فیصد زائد ہے۔ نیشنل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 مارچ کو… Continue 23reading نیشنل بینک کی قبل از ٹیکس آمدنی بڑھ کر پانچ ارب روپے تک پہنچ گئی

سرمایہ کاروں کی شکایات کا جوا ب دینے پر ناکامی ، ایس سیکورٹیز معطل

datetime 2  مئی‬‮  2015

سرمایہ کاروں کی شکایات کا جوا ب دینے پر ناکامی ، ایس سیکورٹیز معطل

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج نے سرمایہ کاروںکی شکایات کے جوابات نہ دینے پر ایس سیکورٹیز(ACE Securities)کے آپریشنز معطل کردیئے ہیں۔ترجمان کراچی اسٹاک کے مطابق ایس سیکورٹیز کو 25اپریل تک سرمایہ کاروں کی شکایات کے جواب میں ردعمل ظاہر کرنے کا کہا گیا تھا ،تاہم ایس سیکورٹیز کی جانب سے مذکورہ تاریخ تک… Continue 23reading سرمایہ کاروں کی شکایات کا جوا ب دینے پر ناکامی ، ایس سیکورٹیز معطل

پاکستان کی پھر آئی ایم ایف کو منانے کیلئے کوششیں

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان کی پھر آئی ایم ایف کو منانے کیلئے کوششیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان جائزہ مذاکرات آئندہ ہفتے دبئی میں ہوں گے، ملک کی معاشی صورتحال اور وفاقی بجٹ کی تیاری پر خصوصی بات چیت کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے، اور اس سلسلے میں… Continue 23reading پاکستان کی پھر آئی ایم ایف کو منانے کیلئے کوششیں

حکومت کابجٹ میں کپاس اور سوتی دھاگے پر ”تلوار“چلانے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

حکومت کابجٹ میں کپاس اور سوتی دھاگے پر ”تلوار“چلانے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال بجٹ میں کپاس اور سوتی دھاگے پر 5فیصد سیلز ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ برآمدکنندگان کا کہنا ہے فیصلے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت بجٹ 2015-16ئ میں کپاس،سوتی دھاگے، فیبرکس اور گارمنٹس پر 5فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ پر غور… Continue 23reading حکومت کابجٹ میں کپاس اور سوتی دھاگے پر ”تلوار“چلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کاآئندہ بجٹ میں کاشتکاروں کیلئے تحفہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

وفاقی حکومت کاآئندہ بجٹ میں کاشتکاروں کیلئے تحفہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بجٹ سکیم 2014-15ءپر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے کاشتکاروں کیلئے جلد قرضہ سکیم کے اجراءکیلئے تیاریاں مکمل کی جائیں۔ جمعہ کو وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت میں بجٹ سکیم 2014-15ءپر عملدرآمد کیلئے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں… Continue 23reading وفاقی حکومت کاآئندہ بجٹ میں کاشتکاروں کیلئے تحفہ

ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درامد و فروخت کھلے عام جاری

datetime 1  مئی‬‮  2015

ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درامد و فروخت کھلے عام جاری

کراچی(نیوزڈیسک)ایران سے غیرمعیاری پھلوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیب کے سیزن میں بڑے پیمانے پر ایرانی سیب پاکستانی منڈیوں میں لائے جارہے ہیں جس سے مقامی کاشتکاروں کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔دوسری جانب ایرانی سیب میں بیکٹیریا اور بیماری کی وجہ سے پاکستان میں بھی سیب کی بیماری پھیلنے کا خدشہ… Continue 23reading ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درامد و فروخت کھلے عام جاری

وفاقی حکومت کا رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

وفاقی حکومت کا رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 205-16کے وفاقی بجٹ میں رعایتی ایس آراوز کی واپسی کے ذریعے 140ارب روپے کے لگ بھگ ٹیکسوں کی چھوٹ ختم کرنے کے معاملے کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ذرائع کے مطابق رعایتی ایس آراوز کے ذریعے مزید ایک سو چالیس ارب روپے کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کا فیصلہ