جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

تبدیلی مکے د کھانے سے نہیں آتی، اسحاق ڈار

datetime 27  مارچ‬‮  2015

تبدیلی مکے د کھانے سے نہیں آتی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تبدیلی مکےد کھانے سے نہیں آتی، اس کیلئے عملی اقدامات کرناپڑتے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایوان ہائےصنعت وتجارت میں تاجری برادری سےخطاب کرتے ہوئے کیا، وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاکہ معاشی ابتری کےباعث ملک ٹوٹنے کی باتیں ہورہی تھیں۔ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔اسحاق… Continue 23reading تبدیلی مکے د کھانے سے نہیں آتی، اسحاق ڈار

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر کراچی اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار 86 پوائنتس پر موجود تھا۔ جمعرات کے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا اور ایک وقت… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی

بجلی کی قلت پاکستانی معیشت کے لئے سنگین مسئلہ ہے، ڈبلیو ٹی او

datetime 26  مارچ‬‮  2015

بجلی کی قلت پاکستانی معیشت کے لئے سنگین مسئلہ ہے، ڈبلیو ٹی او

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے پاکستان کی تجارتی پالیسی کے بارے میں تیار کردہ رپورٹس کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاکہ ممبر ممالک کے تحفظات و اعتراضات دور کیے جاسکیں،ذرائع نے بتایا کہ ڈبلیو ٹی او کے اجلاس میں پاکستان کی تجارتی پالیسی کا جائزہ لینے کے حوالے سے… Continue 23reading بجلی کی قلت پاکستانی معیشت کے لئے سنگین مسئلہ ہے، ڈبلیو ٹی او

زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل

datetime 26  مارچ‬‮  2015

زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان زرعی تحقیقی کونسل (پی اے آر سی) کی زیر نگرانی زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہوچکا، 1260 ایکڑ رقبے پر 3 لاکھ 10ہزار سے زیادہ پودے اب تک لگائے جا چکے ہیں جبکہ منصوبے کے تحت 4 ہزار ایکڑ رقبے پر شجرکاری کی جائے گی،زیتون… Continue 23reading زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل

موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ مستحکم سے مثبت کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ مستحکم سے مثبت کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق موجودہ ریٹنگ، سی، اے، اے، ون پر ہی برقرار رکھا۔ موڈیز کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں اضافے اور مالیاتی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کا اقتصادی منظرنامہ مثبت ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی… Continue 23reading موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ مستحکم سے مثبت کر دیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

نیو یارک (نیوز ڈیسک) یمن میں باغیوں کے حملوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں تیل پیدا کرنے والے عرب ملکوں میں پیداوار متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے مئی کے سودے ایک ڈالر ستر سینٹ اضافے سے… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

بیرونی سرمایاکاروں کیلئے کراچی اسٹاک مارچ میںکم پرکشش رہی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

بیرونی سرمایاکاروں کیلئے کراچی اسٹاک مارچ میںکم پرکشش رہی

کراچی(نیوز ڈیسک)مارچ کے مہینے میں کراچی اسٹاک مارکیٹ بیرونی سرمایاکاروں کے لیے زیادہ پرکشش نہیں رہی۔عالمی انویسٹرز نے رواں ماہ 6 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے شیئرز بیچ ڈالے رواں ماہ کے آغاز پر کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس جو 33 ہزار 600 پوائنٹس کے قریب تھا لگ بھگ 2500 پوائنٹس نیچے آکر 31 ہزار… Continue 23reading بیرونی سرمایاکاروں کیلئے کراچی اسٹاک مارچ میںکم پرکشش رہی

پاکستان میں ایل این جی کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پاکستان میں ایل این جی کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایل این جی کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی‘ ایک لاکھ 47 ہزار کیوبک فٹ ایل این جی سے بھر ا جہاز قطر سے آج پاکستان پورٹ قاسم پہنچ رہا ہے‘ پاکستان میں موجود بعض گروپ ایل این جی معاہدے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں ایل این جی کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی

پرال کے این ٹی این سیل میں ایف بی آر ملازمین کی تعیناتی کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پرال کے این ٹی این سیل میں ایف بی آر ملازمین کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے این ٹی این سیل میں کئی کئی سال سے تعینات پرال کے کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرکے ایف بی آر کے ملازمین کو تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے… Continue 23reading پرال کے این ٹی این سیل میں ایف بی آر ملازمین کی تعیناتی کا فیصلہ