پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ پرمقدمہ دائر

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

بارسلونا(نیوز ڈیسک)اسپین کی پاپولر پارٹی کی جانب سے اسپین کے وزیر خزانہ اور نائب صدرکاخہ میڈریڈ کے صدر اور آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کی خدمات سر انجام دینے والےرودرے گیز راتو کو مقدمے کا سامنا ہے۔ ’ راتو‘ کو 66 ساتھیوں سمیت کاخہ میڈریڈ کے 1 کروڑ 20 لاکھ یورو پرائیویٹ کریڈٹ کارڈ ز سے خرچ کرنے کا الزام عائد ہے۔ ’راتو ‘نے ان بلیک کارڈز کے ذریعہ217اعشاریہ چار چار یورو ذاتی مقاصد کیلئے خرچ کئے۔قانونی ماہرین کیمطابق اگر راتو پر جرم ثابت ہو گیا تو انہیں 10 سال تک کی قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…