پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

حکومت خاموشی سے ”بڑا“کام کرگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر ممنون حسین نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 پر دستخط کر دیئے ، صدر کی توثیق کے بعد بل ایکٹ بن گیا ، فوری نافذ العمل ہو گا۔کالے دھن کو سفید کرنے کے انکم ٹیکس ترمیمی بل دو ہزار سولہ سے فائدہ صرف تاجر برادری اٹھا سکے گی ، بل کے تحت 5 کروڑ روپے تک ٹرن اوور پر 2016 میں 0.2 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا ، 5 سے 25 کروڑ تک ٹرن اوور پر 2016 میں 1 لاکھ روپے کے علاوہ اضافی رقم پر 0.15 فیصد ٹیکس دینا ہو گا ، 25 کروڑ سے زائد ٹرن اوور پر 4 لاکھ روپے کے علاوہ اضافی رقم پر 0.1 فیصد ٹیکس دینا ہو گا ، 2017 اور 2018 میں گزشتہ سال سے 25 فیصد زائد ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…