منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

datetime 4  اگست‬‮  2015

بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)تجارتی دنیا میں روزانہ کی بنیاد پر اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آتی ہی رہتی ہیں ،ہر ملک بہتر سے بہترین بننے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ایسا ہی ایک بہترین قدم متحدہ عرب امارات کی مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات نے بزنس… Continue 23reading بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی

datetime 4  اگست‬‮  2015

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جولائی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی جو 12 سال کی کم ترین سطح ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 2 فیصد سے بھی کم پر آگئی جو جولائی 2003ءکے بعد افراط زر کی… Continue 23reading جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی

تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 5 اگست کو ہڑتال کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2015

تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 5 اگست کو ہڑتال کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف پانچ اگست کو پھر ہرتال کا اعلان کردیا ۔بنکوں سے لین دین ختم کرنے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔ انجمن تاجران پاکستان کا کہنا ہے کہ خزانے کو سوا ارب کا نقصا ن ہوگا۔ انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز اور سیکرٹری رزاق بیر نے… Continue 23reading تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 5 اگست کو ہڑتال کا اعلان

ہڑتال کی کال ‘ وفاقی وزیر خزانہ کے دباو پر اپٹما نے جنرل باڈی اجلاس بلا لیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

ہڑتال کی کال ‘ وفاقی وزیر خزانہ کے دباو پر اپٹما نے جنرل باڈی اجلاس بلا لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ کے دباو¿پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے منگل کو ایک بارپھر جنرل باڈی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں 7 اگست کی ملک گیر ہڑتال کی کال پرعمل درآمد کے سلسلے میں ممبران کی رائے طلب کی جائے گی اور ہڑتال کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی… Continue 23reading ہڑتال کی کال ‘ وفاقی وزیر خزانہ کے دباو پر اپٹما نے جنرل باڈی اجلاس بلا لیا

گزشتہ مالی سال موبائل فون کی درآمد میں 11.6 فیصد اضافہ

datetime 4  اگست‬‮  2015

گزشتہ مالی سال موبائل فون کی درآمد میں 11.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال 63کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2014-15ء کے دوران موبائل فون کی درآمد میں 11.6فیصد اضافہ ہوا اور ان کی مالیت 63کروڑ ڈالر رہی، اس سے گزشتہ سال موبائل فون کی درآمد پر 56کروڑ 40لاکھ ڈالر خرچ کئے… Continue 23reading گزشتہ مالی سال موبائل فون کی درآمد میں 11.6 فیصد اضافہ

1500 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہوگی

datetime 4  اگست‬‮  2015

1500 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہوگی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مرکز قومی بچت حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 17 اگست کو ہو گی ۔پہلا انعام30 لاکھ روپے کا جبکہ دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے تین انعامات اور 18500روپے کے1696 انعامات ہونگے۔

سبسڈی نہ ملی توآئندہ ماہ اسٹورز پر چینی صارفین کو58روپے کی بجائے 64روپے فی کلوملے گی،یوٹیلٹی ا سٹورز حکام

datetime 4  اگست‬‮  2015

سبسڈی نہ ملی توآئندہ ماہ اسٹورز پر چینی صارفین کو58روپے کی بجائے 64روپے فی کلوملے گی،یوٹیلٹی ا سٹورز حکام

کراچی (آن لائن)حکومت کی جانب سے سبسڈی نہ ملی توآئندہ ماہ اسٹورز پر چینی صارفین کو58روپے کی بجائے 64روپے فی کلوملے گی۔بازار میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدیوٹیلٹی اسٹورز پر بھی فی کلو چینی6 روپے مہنگی ہوجانے کا خدشہ ہے۔ یوٹیلٹی ا سٹورز حکام کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے چینی کی ایکس… Continue 23reading سبسڈی نہ ملی توآئندہ ماہ اسٹورز پر چینی صارفین کو58روپے کی بجائے 64روپے فی کلوملے گی،یوٹیلٹی ا سٹورز حکام

2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

datetime 4  اگست‬‮  2015

2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گذشتہ مالی سال کے دور ان تریسٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2014کے دوران موبائل فون کی درآمد میں گیارہ اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا، اور ان کی مالیت 63 کروڑ ڈالر رہی اس سے گذشتہ سال موبائل فون کی درآمد… Continue 23reading 2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے کو نبھانے کے لیے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کا امکان ہے نجی ٹی وی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے اوگرا کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی گئی… Continue 23reading عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ