جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا آغاز ہوگیا ہے جو کہ جنوری میں گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 3.3فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے گزشتہ سال دسمبر سے چالیس بلین روپے ٹیکسوں کے عائد کرنے کے بعد سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے کنزیومر پرائس انڈیکس کی پیمائش کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 3.3فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے رپورٹ کے مطابق رواں الی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر مہنگائی کی شرح میں کمی برقرار رہی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال نومبر میں مہنگائی کی شرح 2.7یفصد اکتوبر میں 1.6فیصد ستمبر میں 1.3فیصد اگست میں 1.7فیصد اور جولائی میں 108فیصد ریکارڈ کی گئی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ محتاط مالی سال اور موثر مانیٹری پالیسیوں کے علاوہ وفاق اور صوبوں میں باقاعدگی سے قیمتوں کی مانیٹرنگ مہنگائی کی شرح متوازن رکھنے کا باعث بنی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…