جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت کادرآمدی موبائل فونز پرعائد ٹیکس دگنا کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2015

حکومت کادرآمدی موبائل فونز پرعائد ٹیکس دگنا کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت نے آئندہ مالی سال سے درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس دگنا کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، فی موبائل فون سیٹ 300 سے ایک ہزار روپے ٹیکس لیا جائے گا۔حکومت نے آئندہ مالی سال میں ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کئے ہیں، جن میں ایک درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس کو100فیصد بڑھانا بھی… Continue 23reading حکومت کادرآمدی موبائل فونز پرعائد ٹیکس دگنا کرنے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیل کا پیداواری عمل ایک بار پھر معطل

datetime 29  مئی‬‮  2015

پاکستان اسٹیل کا پیداواری عمل ایک بار پھر معطل

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل میں پیداواری عمل ایک بار پھر معطل ہوگیا ہے۔ بلاسٹ فرنس معمول کے مطابق کام نہیں کررہی جبکہ اسٹیل میکنگ ڈپارٹمنٹ بھی بند ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 مئی کی رات سے پاکستان اسٹیل میں پیداواری عمل ایک بار پھر معطل ہوگیا ہے۔ دوسری… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کا پیداواری عمل ایک بار پھر معطل

ڈالر کی قدرمیں اضافہ؛ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کا اجلاس طلب کرلیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

ڈالر کی قدرمیں اضافہ؛ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافے کے خطرات کے پیش نظر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تجویز پرگورنراسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے ہفتہ 30 مئی کی شام اسٹیٹ بینک میں ایکس چینج کمپنیوں پر مشتمل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس ضمن میں فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading ڈالر کی قدرمیں اضافہ؛ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کا اجلاس طلب کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی نموکو ناکافی قراردیدیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی نموکو ناکافی قراردیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کے مقامی نمائندے توخرمیرزوایوونے پاکستان کی بہتر ہوتی4.1 فیصد جی ڈی پی نمو کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ترقی کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا ہے تاکہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرتے ہوئے بیروزگار افراد کو پاکستان میں ملازمتیں میسر آسکیں۔ یہ بات انہوں نے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی نموکو ناکافی قراردیدیا

کے پی ٹی اور چائنہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے درمیان ایک اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 29  مئی‬‮  2015

کے پی ٹی اور چائنہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے درمیان ایک اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا وہ دوست ہے۔جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے، پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو سہارا دینے کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے چین نے پاکستان کی مددکی، دنیا میں وہی ملک ترقی… Continue 23reading کے پی ٹی اور چائنہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے درمیان ایک اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سےانڈیکس 79 پوائنٹس گرگیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سےانڈیکس 79 پوائنٹس گرگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) نئے وفاقی بجٹ میں ایک سالہ مدت میں حصص کی فروخت پرکیپیٹل گینزٹیکس کی شرح12.5 فیصد سے بڑھاکر15 فیصد، ایک سال سے زائد اور دوسال سے کم مدت میں حصص کی فروخت پرسی جی ٹی کی شرح10 فیصد سے بڑھاکر12.5 فیصد اور دو سالہ مدت کے بعد حصص کی فروخت پرزیروریٹڈ سی جی… Continue 23reading کراچی حصص مارکیٹ میں مندی سےانڈیکس 79 پوائنٹس گرگیا

آئندہ ہفتے سی این جی ملے گی مگر ۔۔۔۔ایک شرط

datetime 28  مئی‬‮  2015

آئندہ ہفتے سی این جی ملے گی مگر ۔۔۔۔ایک شرط

لاہور(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے سی این جی کی بحالی کےلئے سی این جی اسٹیشنز کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کردیا، سی این جی مالکان کو 12لاکھ روپے پیشگی جمع کرانے ہوں گے۔سی این جی اسٹیشنز کو جاری نوٹس میں کہاگیا ہے کہ جو سی این جی اسٹیشنز 12لاکھ روپے جمع کروائے گا اسے آئندہ… Continue 23reading آئندہ ہفتے سی این جی ملے گی مگر ۔۔۔۔ایک شرط

بجٹ دھماکہ،خسارے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی راہیں تلاش کرلی گئی

datetime 28  مئی‬‮  2015

بجٹ دھماکہ،خسارے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی راہیں تلاش کرلی گئی

کراچی(نیوزڈیسک) نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم47کھرب روپے کے لگ بھگ ہوگا، ٹیکس چھوٹ ختم ہونے، ٹیکس کی شرح بڑھنے اور نئے ٹیکس لگنے سے عوام پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم47کھرب روپے کے لگ بھگ ہوگا، اس بار بھی بجٹ خسارے کا بوجھ نت… Continue 23reading بجٹ دھماکہ،خسارے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی راہیں تلاش کرلی گئی

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی سمری نیپرا کو بھیج دی

datetime 28  مئی‬‮  2015

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی سمری نیپرا کو بھیج دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے6پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ، مگر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ یہ ریلیف مکمل طور پر صارفین کو منتقل کرنے میں رکاوٹ بن سکتا ہے ،انٹرنل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے… Continue 23reading سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی سمری نیپرا کو بھیج دی