ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ مالی سال کابجٹ 5جون کو پیش کئے جانےکا امکان

datetime 10  مئی‬‮  2015

آئندہ مالی سال کابجٹ 5جون کو پیش کئے جانےکا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، حکومت نے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو بجٹ دستاویز ات کی چھپائی کا کام دےدیا۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی… Continue 23reading آئندہ مالی سال کابجٹ 5جون کو پیش کئے جانےکا امکان

ایل این جی گیس نہیں پیٹرول ہے‘ وزارت پیٹرولیم نے گیس کی نئی تعریف متعا رف کروادی

datetime 10  مئی‬‮  2015

ایل این جی گیس نہیں پیٹرول ہے‘ وزارت پیٹرولیم نے گیس کی نئی تعریف متعا رف کروادی

اسلام آباد (آن لائن) وزارت پیٹرولیم کا ایک اور کارنامہ‘ ایل این جی کو پٹرول قرار دے دیا اور درآمد کی اجازت پی ایس او کو دے دی ہے۔ حکومت نے پی ایس او کو 5 فیصد منافع کا اختیار بھی دے دیا ہے جس کے نتیجہ میں لوگوں کی جیبوں سے اربوں روپے لوتنے… Continue 23reading ایل این جی گیس نہیں پیٹرول ہے‘ وزارت پیٹرولیم نے گیس کی نئی تعریف متعا رف کروادی

وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

datetime 10  مئی‬‮  2015

وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے متعلقہ حکام کو تیاریاں جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجٹ میں شامل… Continue 23reading وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

بجٹ کی تیاری , ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

بجٹ کی تیاری , ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجٹ دوہزار پندرہ اور سولہ کی تیاری کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ایف بی آر نوٹیفیکیشن کے مطابق ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کا تیس جون… Continue 23reading بجٹ کی تیاری , ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا

سبز مرچ کے کاشتکاروں کو فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

datetime 10  مئی‬‮  2015

سبز مرچ کے کاشتکاروں کو فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت نے سبز مرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلئے حفاظتی و تدارکی اقدامات کو ےقینی بنائیں تاکہ گرین چلی کی فصل کو نقصان سے بچایا جا سکے۔ترجمان نے بتایا کہ موسم گرما کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی… Continue 23reading سبز مرچ کے کاشتکاروں کو فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

کپاس کے کاشتکاروں کو آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمد کی ہدایت

datetime 10  مئی‬‮  2015

کپاس کے کاشتکاروں کو آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمد کی ہدایت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت گرمی میںکم وقفہ سے کپاس کو ہلکا پانی خصوصاً سخت رقبے والے علاقے میںشام کے وقت پانی لگانے کےلئے ضروری اقدامات کئے جائیں تاکہ کپاس کی فصل کو سوکھنے اور کسی… Continue 23reading کپاس کے کاشتکاروں کو آبپاشی کےلئے مقررہ شیڈول پر عملدر آمد کی ہدایت

ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار

datetime 10  مئی‬‮  2015

ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار

نیویارک(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور توانائی بحران کے باوجود پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن… Continue 23reading ورلڈ بینک کا پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار

کوئٹہ میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

کوئٹہ میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے کے دوران شہر کے مختلف بازاروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوگیا ہے اور 240سےبڑھ کر280روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ سبزیوں میں ٹماٹر کی فی کلو… Continue 23reading کوئٹہ میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

ٹیکسٹائل کے شعبے کے برآمدی کارخانوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ کا مطالبہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

ٹیکسٹائل کے شعبے کے برآمدی کارخانوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پریگما) نے تیار مصنوعات برآمد کرنے والے ٹیکسٹائل کے شعبے کے برآمدی کارخانوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ریڈی میڈ گارمنٹس کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری کو متوجہ اوراقتصادی بحالی کو یقینی بنایا جا سکے ۔ پریگما… Continue 23reading ٹیکسٹائل کے شعبے کے برآمدی کارخانوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ کا مطالبہ