پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مہنگائی پر منگائی کے بعد بالآخر حکومت نے عوام کر بڑی خوشخبری سنا ہی دی

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی پر منگائی کے بعد بالآخر حکومت نے عوام کر بڑی خوشخبری سنا ہی دی ,نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جنوری کیلئے بجلی 3 روپے 23 پیسے سستی کر دی۔سی پی پی اے نے جنوری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی

کی درخواست کی تھی-نیپرا کے چئیرمین کی زیر صدارت اجلاس میں سماعت کے دوران نیپرا چئیرمین طارق سدوزئی نے صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 23 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی-بجلی نرخوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…