پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سپرلیگ کا فائنل لاہور یوں کومہنگا پڑ گیا،انتہائی ضرورت کی کون سی چیز بند کردی گئی؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل کے فائنل نے قر یبی آبادیوں کوبڑے امتحان میں ڈال دیا‘ قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ آبادیوں کی گیس بند کرنیکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ آبادیوں کی گیس بند ش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق 3 مارچ سے گیس کی فراہمی معطل کردی جائے گی

جبکہ قذافی سٹیڈیم میں کمر شل صارفین کے کنکشن منقطع کردیئے جائیں گے، گیس کی فراہمی 3 سے 6 مارچ کی صبح تک معطل رہے گی ایس این جی پی ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیفنس دھماکے کے بعد گیس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ایل پی جی سلنڈ ر استعمال کرنے والوں کا سوئی ناردرن گیس کمپنی سے کوئی تعلق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…