جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو نے کوکاکولااورپیسی کے استعما ل پرپابندی عائد کردی

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تامل ناڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو نے کوکاکولااورپیسی کے استعما ل پرپابندی عائد کردی ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق تامل ناڈوکے صدراے ایم وکرمانے اعلان کیاہے کہ کوکاکولااورپیپسی میں زہریلے مادے پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان دومشروبات پرپابندی عائد کی گئی ہے اوراس پابندی کے بارے میں ٹریڈرزفیڈریشن تامل ناڈوکواحکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔ان احکامات کے بعد 15لاکھ کے قریب تاجروں نے کوکاکولا

اورپیپسی کی فروخت بندکردی ہے اوریہ مشروبات تقسیم کرنے والی ایجنسیوں کونئے آرڈزدینابھی بندکردیئے ہیں۔بتایاجارہاہے کہ ان مشروبات کابائیکاٹ انسانی جانوں کے لئے خطرناک مادہ ختم ہونے تک جاری رکھاجائے گاجبکہ انڈین بیوریجزایسوسی ایشن نے اس فیصلےپرشدید تحفظات کااظہا رکیاہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل تامل ناڈوکے صدرنے جالیکٹو (بُل فائٹنگ) کے کھیل پرپابندی بھی عائدکی تھی جوکہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدختم کردی گئی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…