پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (آئی این پی )باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے نیا کھیل شروع کر دیا ،سامان اسلام آباد میں جبکہ مسافر سکردو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق PIAحکام سکردو کے فضائی مسافروں کو تنگ کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ تراش لیتے ہیں۔ ماضی مین صاف موسم کے باوجود فلائٹس منسوخ کر کے مسافروں کو اذیت سے دوچار کر تے تھے تو اب انہوں نے مسافروں کو

تنگ کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا ہے جس کے تحت اب فضائی مسافر اسلام آباد سے سکردو پہنچ جاتے ہین جبکہ ان کا سامان اسلام آباد میں ہی روک دیا جاتا ہے ۔گزشتہ دنوں مقدس مقامات کی زیارات کرنے والے زائر گھر پہنچ گئے لیکن ان کا ذاتی سامان اور تبرکات پیچھے رہ گئے جس کی وجہ سے مبارک بادی کیلئے آنے والے مہمانوں کے سامنے زائرخبل ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…