ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک ایران سرحد پر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے پر اتفاق

datetime 14  مئی‬‮  2015

پاک ایران سرحد پر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے پر اتفاق

چاغی(نیوزڈیسک) پاک ایران حکام نے بلوچستان سے متصل دوطرفہ سرحدپر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے،تربت و پنجگور میں دومزید امیگریشن دفاتر قائم کرنے اور5 مشترکہ بازاروں کی انعقاد پر اتفاق کر لیا۔ چاغی کے ایرانی سرحد سے متصل علاقے تفتان میں منعقدہ پاک ایران پرماننٹ کمیٹی کے سہ ماہی اجلاس کی دوسرے دور میں پاکستانی وفد… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے پر اتفاق

وزیر خزانہ نے آئندہ 3 سال کے دوران توانائی بحران پر قابو پانے کا عندیہ دیدیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

وزیر خزانہ نے آئندہ 3 سال کے دوران توانائی بحران پر قابو پانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ 3سال کے دوران توانائی بحران پر قابو پانے کا عندیہ دےدیا۔ بجلی کی بچت اور روشن پاکستان کے اجراءکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دیکر شمسی توانائی سے بجلی کا حصول عالمی معیار… Continue 23reading وزیر خزانہ نے آئندہ 3 سال کے دوران توانائی بحران پر قابو پانے کا عندیہ دیدیا

بجٹ 2015-16ءکی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

بجٹ 2015-16ءکی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجٹ 2015-16ءکی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ۔سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کےلئے اجلاس 19مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں رواں مالی… Continue 23reading بجٹ 2015-16ءکی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا

کاشتکارکپاس کی فصل سے بھرپور پےداوار کیلئے جدید سفارشات پر عمل کریں،مہر عابد حسین

datetime 14  مئی‬‮  2015

کاشتکارکپاس کی فصل سے بھرپور پےداوار کیلئے جدید سفارشات پر عمل کریں،مہر عابد حسین

مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک) کاشتکارکپاس کی فصل سے بھرپور پےداوار کے حصول کےلئے بی ٹی اقسام کی ٹیکنالوجی کو سمجھیںاور جدید سفارشات پر عمل کریں۔کپاس کی بی ٹی اقسام کی کھاد، پانی کی ضرورےات اور کےڑوں کا حملہ نان بی ٹی اقسام سے ےکسر مختلف ہے۔ ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت اور سفارشات پر عملدرآمد نہ کرنے… Continue 23reading کاشتکارکپاس کی فصل سے بھرپور پےداوار کیلئے جدید سفارشات پر عمل کریں،مہر عابد حسین

بجٹ 2015-16ء، ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان

datetime 14  مئی‬‮  2015

بجٹ 2015-16ء، ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکا ن ہے جس سے صارفین کو260 ارب روپے اضافی ادا کرنا ہونگے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لائے جانے کا… Continue 23reading بجٹ 2015-16ء، ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان

تیل کی قیمتوں میں کمی ، درآمدی بل میں دو سو پانچ ارب کی بچت ہوئی

datetime 14  مئی‬‮  2015

تیل کی قیمتوں میں کمی ، درآمدی بل میں دو سو پانچ ارب کی بچت ہوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تیل کی عالمی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستان کی بیرونی تجارت پر بھی پڑ رہے ہیں ، رواں مالی سال کے دوران تیل کے درآمدی بِل میں دو سو پانچ ارب روپے کی نمایاں بچت ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی ، درآمدی بل میں دو سو پانچ ارب کی بچت ہوئی

جیم اینڈ جیولری صنعت کی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال

datetime 14  مئی‬‮  2015

جیم اینڈ جیولری صنعت کی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال

کراچی(نیوز ڈیسک) جیم اینڈ جیولری انڈسٹری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سونے کی کمرشل امپورٹ پر عائد 5فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرکے 0.5فیصد حتمی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے جیم اینڈ جیولری کے چیئرمین کاشف الرحمٰن نے بتایا کہ جیم اینڈ جیولری… Continue 23reading جیم اینڈ جیولری صنعت کی بجٹ تجاویز وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال

کراچی اسٹاک مارکیٹ، سانحہ صفورا چوک نے تیزی کو مندی میں بدل دیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ، سانحہ صفورا چوک نے تیزی کو مندی میں بدل دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے نے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو رونما ہونے والی تیزی کو مندی میں تبدیل کردیا جس سے انڈیکس کی33000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر گرگئی۔ 49.39 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے9 ارب37 کروڑ78 لاکھ4 ہزار371 روپے… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ، سانحہ صفورا چوک نے تیزی کو مندی میں بدل دیا

پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

datetime 14  مئی‬‮  2015

پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے مکئی کی آٹھ نئی ہائی برڈ اقسام کی منظوری دینے کے بعد سفارشات سیڈ کونسل کو بھیج دی ہیںجہاں سے ان کی منظوری کے بعد کسانوں میں تقسیم کی جائیں گی جس سے مکئی کی فصل کئی گنابڑھنے کی توقع ہے۔ پی اے آری سی کی ورائٹی… Continue 23reading پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں