پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تیونس پاکستان سے چاول درآمد اور تیل برآمد کرنیکا خواہاں

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہیے۔تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957 سے سفارتی تعلقات قائم ہیں، پاکستان نے 1958 میں اپنا سفارتخانہ تیونس میں قائم کیا، تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات ہیں۔ ایک انٹرویو میں سفیر کا مزید کہنا ہے کہ تیونس کے سول سوسائٹی کو اس سال امن کا عالمی انعام ملنا اعزاز کی بات ہے، کامیاب انقلاب کے بعد سے تیونس میں جمہوریت اور جمہوری ادارے قائم ہیں، نیا دستور بنایا گیا ہے، 5سال کیلئے نیا صدر بھی منتخب کیا گیا ہے اور نئی حکومت قائم کی گئی ہے، ہمیں کچھ سیکیورٹی اور اقتصادی مسائل کا سامنا ہے مگر جلد ہی ان پر قابو پا لیں گے، مجھے خوشی ہے کہ ہمارے ملک کو متحرک سول سوسائٹی نے مضبوط بنایا ہے جس کا بین الاقوامی برادری نے بھی اعتراف کیا ہے، پاکستان سے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…