پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے حکام نے قومی ائرلائن کامعاہدہ کرلیا،مسافروں کی بتادیاگیا

datetime 4  فروری‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے شاہین ائر لائن سے بھی عارضی معاہدہ کر لیا گیاہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے ترجمان دانیال گیلانی نے کہاہے کہ کہ پی آئی اے کے کنفرم ٹکٹ پرمسافرشاہین ائرلائن پرسفرکرسکتے ہیں ۔اوراس کے لئے شاہین ائرلائن نے پی آئی اے کے مسافروں کے لئے علیحدہ سروس کاﺅنٹرپررابطہ کرسکتے ہیں ۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ شاہین سروسز نے پی آئی اے کے مختلف شعبوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ترجمان نے بتایاکہ شاہین ائرلائن سے فضائی معاہدہ پی آئی اے کے معاملات درست ہونے تک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…