اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے فارماسیوٹیکل کی برآمدات میں اضافے کے لیے فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ کونسل قائم کی جائے گی۔اس میں فارما کی صنعت، وزارت تجارت اور ہیلتھ ریگولیشن کے نمائندے شامل ہوں گے، کونسل کے قیام کیلئے قانونی اور انتظامی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں، کونسل فارما کی برآمدات کیلئے عالمی سرٹیفکیشن، مقامی رجسٹریشن اور انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات تجویز کرے گی۔پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ فارما سیکٹر کی برآمدات میں اضافہ وزارت تجارت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے وفد کو فارما انڈسٹری کیلئے عالمی معیار کی سرٹیفکیشن حاصل کرنے کی ترغیب دی اور وزارت تجارت کی طرف سے تعاون کا یقین دلایا
فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































