جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

کون کہتا ہے کہ پاکستانی غریب ہیں؟ صرف 6ماہ میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک )کون کہتا ہے کہ پاکستانی غریب ہیں؟ صرف 6ماہ میں پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ بناڈالا،مالی سال2015-16ءکے چھ ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمدات 11فیصد اضافہ سے 39ارب روپے رہی جبکہ جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی درآمدات 34فیصد اضافہ سے 15ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ادراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے صرف چھ ماہ میں موبائل فونز اور گاڑیوں کی درآمدات پر 54ارب روپے خرچ کیے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایک طرف تو ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں تو دوسری جانب مہنگے موبائل فونز اور گاڑیوں کی درآمدات سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…