پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارکئے گئے خالدبقاکےبارے میں مزیدکئی اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خالدبقاکوگزشتہ روزلندن میں پی آئی اے کی پرواز757سے گرفتارکیاگیاتھااورخالد بقاکواس سے قبل بھی دہشتگردی کے الزام میں برطانیہ میں دوسال قید کی سزاسنائی گئی تھی .

خالد بقاپر انتہاپسند ی کوفروغ دینے والی 300سے زائد سی ڈیزرکھنے کاالزام عائدکیاگیاتھاجبکہ ان سی ڈیزمیں دھماکوں کے لئے بم بنانے کی تراکیب اورلندن بم دھماکوں کے ایک مرکزی مجرم کی وصیت اوراعتراف جرم بھی شامل تھاجبکہ انورالاولاقی کے خطبے اورسرقلم کئےجانے کے مناظربھی شامل تھے۔خالد بقاکے ان انکشافات نے معاملے کونیارخ دے دیاہے ۔جبکہ برطانوی پولیس نے واضح کیا ہےکہ طیارہ ہائی جیک ہونے یا دہشتگردی کا خطرہ نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…