واشنگٹن(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت27ڈالر سے بھی کم ہو گئی، جبکہ امریکی اسٹاکس میں بھی ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک کی مرکنٹائل ایکسچینج میں یو ایس خام تیل کے فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر 91 سینٹ کی کمی ہوئی جبکہ فروری کے لیے فی بیرل سودے26 ڈالر 55 سینٹ پر بند ہوئے۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں70سینٹ کی کمی دیکھی گئی ،جبکہ مستقبل کے فی بیرل سودے 27ڈالر88سینٹ پر بند ہوئے۔ معاشی ماہرین کے مطابق چین کی معیشت میں سست روی اور سپلائی کا ضرورت سے زیادہ ہونا تیل کی قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 ڈالر سے بھی کم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
یکم جولائی سے گاڑیوں پر کتنا ٹیکس اور ڈیوٹیز لگیں گی؟ فنانس بل کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































