اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آ)ر کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائدکیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر افسر نے بتایا کہ گوگل پاکستان کو کسی قسم کی کوئی ٹیکس چھوٹ حاصل نہیں، گوگل انتظامیہ کا موقف ہے کہ مرکزی دفترپاکستان سے باہر ہے، اس لیے ان پر پاکستانی ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا جبکہ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوانین کے مطابق گوگل پاکستان پر انکم ٹیکس قانون کی شق 105میں دیے گئے پروسیجر کے مطابق ٹیکس عائد ہوتا ہے۔
گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد
-
پاکستان نے پاک بھارت میچ کے لئے اہم شرط رکھ دی، کامران اکمل کا دعویٰ
-
بسنت کے تیسرے رو ز حادثات ،صحافی سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے



















































