پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیکس وصولی میں اضافہ ،ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الاﺅنس کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 19فیصد اضافے پر وفاقی وزیر خزانہ نے ایف بی آر ملازمین کو خصوصی الاﺅنس دینے کا اعلان کیاہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایف بی آر کی چیف کمشنرز کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ ٹیکس گوشوارے داخل کرانے والوں کی تعداد 40فیصد بڑھ کر10 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم تاجروں کیلئے سہولت کی اسکیم ہے، بعض حلقوں کی طرف سے اسے غلط رنگ دینا افسوسناک ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ تاجروں اور حکومت کے درمیان مسلسل کوششوں سے ایک رضاکارانہ ٹیکس سکیم کا اعلان ہوا تاہم بعض حلقے اسے منفی رنگ دے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…