نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔بلومبرگ ایجنسی کے مطابق دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی سن 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔ارب پتیوں کی ا?مدنی میں چین کے معاشی مسائل، تیل کی گرتی ہوئی قیمت اور امریکی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی وجہ سے کمی ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ اس صورتحال کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کو ساڑھے چار ارب ڈالر کا نقصان پہنچا اور دوسرے امیرترین شخص ا?مانسیو اورٹیگا کو تین ارب 40 کروڑ ڈالر کا۔
دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
مقتولہ ڈاکٹر مہوش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ،تہلکہ خیز انکشاف
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
جیکی شیروف کی بیٹی نے افغانی فائٹر کے ساتھ ممبئی میں ’’لیو اِن ریلیشن‘‘ میں رہنے کا اعتراف کرلیا
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ،سخت وارننگ جاری
-
دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
-
“پرائم منسٹر الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ، حکومت کی جانب س...
-
ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری



















































