ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

لاہورتا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سے روالپنڈی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک 55 نئے انجن پاکستان پہنچ جائیں گے۔افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سعدرفیق کا کہناتھا کہ مارگلہ ایکسپریس سے ریلوے کو سالانہ 20 کروڑ روپے آمدن ہوگی، رواں سال مزید پانچ ٹرینوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ریلویز کی کارکردگی مزید بہتر بنا نے کے لیے 55 انجن ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔خواجہ سعد رفیق نےمزید کہاکہ55انجن کی آمد کے علاوہ مزید 200 انجنوں کی خریداری کے لیے بھی کام شروع کردیا ہے، ریلوے ملازمین کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری دی جا رہی ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…