اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایران پرپابندیوں کا خاتمہ،پاکستان کیلئے خوشی کی خبر،بھارت کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایران سے پابندیاں ہٹنے سے سکڑی ہوئی پاک ایران تجارت قلیل عرصے میں ایک ارب ڈالر بڑھ سکتی ہے ¾پاکستان ایران کی پر کشش چاول کی مارکیٹ سے بھارت کو ٹف ٹائم دے سکتا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق ایران پر معاشی پابندیوں سے قبل پاک ایران تجارت ایک ارب 32 کروڑ ڈالر تھی جو سکڑ کر صرف 26 کروڑ ڈالر رہ گئی ¾ اب پابندیاں ہٹنے اور دبئی کے بجاَئے براہ راست تجارت سے گوشت اور پیپر ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا ،پابندیوں کے بعد بھارت چاول نے ایرانی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی جگہ لے لی تھی ، اب پاکستانی ایکسپورٹرز اپنا حصہ واپس لینے کو تیار ہیں۔اب ایران سے ایل پی جی، تیل و گیس کی خریداری بھی ممکن ہو سکے گی، گذشتہ ایک ماہ سے پابندیاں ہٹنے کے واضح اشاروں کے باوجود حیرت انگیز رہا کہ ایران گیس پائپ منصوبے پر حرکت نہیں نوٹ کی گئی ، کچھ آٹو سیکٹر کھلاڑیوں کے مطابق ایران میں یورو اسٹینڈرڈ کی کاریں تیار ہوتی ہیں ، ایران پاکستان میں بھی سرمایا کاری میں دلچسپی رکھتا ہے ۔پڑوسی ممالک میں تجارتی حجم زیادہ ہوتاہے، اگر ٹڈاپ دھیان دے تو پاک ایران تجارت 26 کروڑ ڈالر کے بجائے ایران کی ،ترکی اور عراق کی تجارت کی طرح 15 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ جائے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…