جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جا رہے ہیں ۔ ٹرمینلز کی تعمیر سے ملک میں گیس کی قلت میں کمی جبکہ عوام کو سستے داموں بجلی ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جا رہے ہیں جو دسمبر 2017 تک مکمل کر لئے جائے گے۔ پانچ سے تین ایل این ٹرمینلز 600 جبکہ دو 500 مکعب فٹ گیس یومیہ درآمد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پانچ ٹرمینلز میں سے چار پورٹ قاسم جبکہ ایک گوادر میں تعمیر کیا جائے گا۔ نئے ٹرمینلز کی تعمیر سے یومیہ 2 اعشاریہ 8 ارب کیوبک فٹ ایل این جی درآمد کی جا سکے گی۔ ماہرین کے مطابق ایل جی درآمد سے ملک میں 2 ارب کیوبک فٹ گیس کی قلت دور جائے گی اور صنعتی پیداوار میں اضافہ بھی ہو گا جبکہ بجلی کے قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلف ملے گا۔ واضع رہے کہ اس وقت ملک میں یومیہ 600 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی درآمد کرنے کی صلاحیت رکھنے والا صرف ایک ہی ٹرمینل ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…