کراچی (نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے سونے کی قیمتوں کے اثرات پاکستانی کی مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑناشروع ہوگئے ہیں ۔ملک بھر میں فی تولہ سونا ایک سو روپے اضافے سے پینتالیس ہزار ایک سو پچاس روپے کا ہوگیا.ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لندن بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک سو روپے اضافے سے پینتالیس ہزار ایک سو پچاس روپے پر جاپہنچی، جبکہ دس گرام سونا بھی چھیاسی روپے اضافے کے ساتھ اڑتیس ہزار سات سو روپے کا ہوگیا۔
سونا 100 روپے اضافے سے 45 ہزار 150 روپے تولہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































