خیبرپختونخوامیں بجلی کے بڑے منصوبے کی بحالی کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک) وارسک ہائیڈرو الیکٹرک پاور سٹیشن کے دوسرے بحالی منصوبہ کی بدولت 243 میگاواٹ یقینی پیداوار حاصل ہوگی جبکہ وارسک پن بجلی گھر کی کارآمد زندگی مزید 30 سے 40 سال بڑھ جائے گی، وارسک پن بجلی گھر 55 سال پُرانا ہے اور اب اس کی پیداواری صلاحیت کم ہوکر 193 میگاواٹ رہ گئی ہے۔یہ… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں بجلی کے بڑے منصوبے کی بحالی کا فیصلہ