اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے بجلی گرادی،رقوم کی منتقلی پر ود ہولڈنگ ٹیکس ،منظوری دیدی گئی، جانیئے اب بینک کتنی رقم کاٹیں گے

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین اقتصادی رابطہ کمیٹی کی حیثیت سے نان فائلرز کیلئے بینکوں کے ذریعے رقوم کی منتقلی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے کم کر کے 0.3 فیصد مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی 29 فروری 2016 تک موثر رہے گی ۔ انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 کے تحت وفاقی حکومت کوای سی سی کی سفارش پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کا اختیار حاصل ہے ۔ دریں اثناءافراد کی انجمنوں اور افراد کیلئے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 29 فروری 2016 ءتک توسیع کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے ۔ تاجروں کیلئے انکم ٹیکس دوسرا ترمیمی ایکٹ 2016 ءکے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ بھی 29 فروری 2016 مقرر ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق تاریخوں میں توسیع ٹیکس نادہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کیلئے کی گئی ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…