پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مجموعی قومی پیداوار کو 5 فیصد تک لانے کا ہدف ہے‘اسحاق ڈار

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 30 ماہ میں معیشت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں رواں سال کے پہلے 6 ماہ تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اورحکومت کا مجموعی قومی پیداوار کو 5فیصد تک لانے کا ہدف ہے۔قومی لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں پاکستانی سکوک بانڈز کو پذیرائی ملی جس سے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا،افراط زر کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لائے ہیں جبکہ توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ مجموعی قومی پیداوار کو 5فیصد تک لانے کا ہدف ہے تعلیم اور صحت کے شعبوں کے فنڈز بڑھائے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…