پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سوزوکی کمپنی نے حیرت انگیز تبدیلی کے ساتھ نئی کار متعارف

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں جاری آٹو ایکسپو 2016 میں سوزوکی سلیریومتعارف کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر نئی دہلی میں جاری آٹو ایکسپو 2016 میں نت نئی اور شاندار گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں۔ نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایشیا کے اس سب سے بڑے گاڑیوں کے میلے آٹو ایکسپو 2016 میں ماروتی سوزوکی کی نئی سلیریو کراس متعارف کروائی گئی ہے۔ اس گاڑی میں 1 ہزار سی سی انجن لگایا گیا ہے جو 5 اسپیڈ مینوئلٹرانسمیشن سے منسلک کیا گیا ہے جبکہ اس کے بیرونی انداز میں سیاہ گرل کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کئی ماہ سے خبریں آرہی تھیں کہ پاک سوزوکی کلٹسکی جگہ نئی سلیریو پیش کرنے جا رہا ہے۔ تاہم پاک سوزوکی نے کلٹس کا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کروا کر سوزوکی سلیریو کو پاکستان میں متعارف کروانے کے منصوبے کو موخر کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔‎



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…