ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایک موبائل نمبر سات کروڑ روپے سے زائد میں بک گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک) عرب شیوخ کی شاہ خرچیوں کی داستانیں توآپ سنتے ہی آئے ہوں گے لیکن اب کی بار صرف ایک موبائل نمبر 0521111111 کی خریداری پر ہی 2.5ملین درہم (سات کروڑ اسی لاکھ روپے سے زائد)کی رقم خرچ کرڈالی۔اسی طرح0525000000موبائل نمر 1.01درہم (دوکروڑتراسی لاکھ روپے سے زائد) میں فروخت ہوا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق مجموعی طورپر نمبروں کی نیلامی سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کو 7.114ملین درہم آمدنی ہوئی۔بتایاگیاہے کہ موبائل نمبر05212222222 سے کمپنی کو 435000درہم (ایک کروڑ23لاکھ روپے سے زائد) میں بکا۔ گزشتہ سال اپریل میں 0522222222موبائل نمبر اسی لاکھ دس ہزار درہم میں فروخت ہواتھا جو متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر نے خریدا تھا۔

کیا آپ جانتے ہیں شرمیلا فاروقی سیاست سے پہلے کیا کرتی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…