حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد 44 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمت میں استحکام اور نچلی قیمتوں پر مستحکم کمپنیوں کے حصص کی خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتارچڑھاو¿ کے بعد دوبارہ تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی36900 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، 52.10 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد 44 پوائنٹس کا اضافہ