بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

آخری سات مہینے پاکستان پر بھاری،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 17  فروری‬‮  2016
100 dollar bills bill,currency,dollars,excess,god,green,money,rich,trust,usa
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث 7 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں94 کروڑ ڈالر کمی ہوئی، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری بڑھ گئی، امریکا اور سعودی عرب نے سرمایہ نکال لیا۔توانائی بحران، انفرااسٹراکچر کی کمی اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال سات ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم صرف اکیاسی کروڑ اٹھاون ڈالر رہ گیا، گزشتہ سال اس دوران بیرونی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب75 کروڑ ڈالر تھی۔اس دوران چینی کمپنیوں نے 40 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی، جبکہ امریکا نے 8 کروڑ 65لاکھ ڈالر اور سعودی عرب نے 7 کروڑ 44 لاکھ ڈالر نکال لئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015 سے جنوری 2016 کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں ساڑھے 4 فیصد اضافہ ہوا، اور اس کی مالیت 64 کروڑ79 لاکھ ڈالر رہی، اس دوران اسٹاک مارکیٹس میں47 کروڑ 95 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…