بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

بہترین کھانے پیش کرنے والے 10فضائی ائرلائنزکی فہرست َ

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فضائی سفر میں ہرائرلائن اپنے مسافروں کوبہترین کھانے پیش کرتی ہے اورجن کاخیال کرکے کئی مسافران کھانوں کی وجہ سے اسی فضائی کمپنی کے جہازمیں سفرکرناپسند کرتے ہیں جس نے انہیں پہلے بہترین کھاناپیش کیاہوتاہے اوراس کےلئے فضائی کمپنیاں دنیابھرسے ایسے ماہرشیفس کی خدمات حاصل کرتی ہیں جوکہ ہرملک کے مسافروں کے ذوق کے مطابق کھانے تیارکرنے کی صلاحتیں رکھتے ہیں اس سلسلے میں فضائی سفرمیں بہترین کھانے پیش کرنے والی 10ائرلائنزکی فہرست جاری کی ہوئی ہے جس میں سنگا پور ایئرلائنز،ترکش ایئرویز،ایمرٹس ،کیتھی پیسفک ،آل نیپون ایئر ویز،کورین ایئر،کنٹاس ایئر،ورجن ایٹلنٹک،ایئر نیوزی لینڈ اورتھائی لینڈکی ائرلائن تھائی ائربھی شامل ہیں تاہم اس میں پاکستان اوربھارت کی کوئی ائرلائن شامل نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…