اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکس کیخلاف جنوبی پنجاب کے کیبل آپریٹرز بھی ہڑتال کے حامی

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوز ڈیسک)کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے جنرل سیکریٹری طاہر جاوید نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے کیبل آپریٹرز نے 25 فروری کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی ٹیکس فوری طور پر ختم کیا جائے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے لاہور میں کیبل آپریٹرزکے 5سسٹم ناجائز طور پربند کیے گئے، آج کے بعد کسی شہر میں سسٹم بندکیا تو فوری طور پرہڑتال کردی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کیبل آپریٹرز کو ٹیکس دینے پر اعتراض نہیں لیکن وہ صارف سے ٹیکس وصول نہیں کرسکتے۔ کیبل آپریٹرز کو پنجاب حکومت کا ریکوری افسر نہ بنایا جائے، ویسے بھی ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس صارفین پربوجھ ہوگا۔ طاہر جاوید نے کہا کہ آج شام 7 بجے سے 10 بجے تک پی ٹی وی کے سوا تمام چینلز احتجاجاً بند کردیے جائیں گے

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…