ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کچھ عرصہ بعد تیل کی قیمت کیا ہوگی؟ اہم ملک کے صدر نے پیش گوئی کردی

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)ایکواڈور کے صدر رافائیل کورریا نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ بعد تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک بڑھ سکتی ہے۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس، سعودی عرب، قطر اور وینزویلا نے جنوری میں تیل کی جتنی مقدار پیدا کی ، اسے 2016 کے دوران برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا تھا ،اگر تیل پیدا کرنے والے دوسرے ممالک بھی اس پر راضی ہوں ¾اس کے بعد وینزویلا کے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ اس فیصلے سے ایکواڈور، الجزائر، نائجیریا اور عمان نے اتفاق کر لیا۔ کویت بھی اس پر راضی ہو گیا۔ایکواڈور کے صدر نے کہاکہ تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری روکنے اور کنویں بند کرنے سے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک بڑھ سکے گی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…